تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 26

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ سَنُطِیْعُكُمْ فِیْ بَعْضِ الْاَمْرِ١ۖۚ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اِسْرَارَهُمْ﴿26﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
    3. قَالُوْاانہوں نے کہا
    4. لِلَّذِيْنَان لوگوں سے جنہوں نے
    5. كَرِهُوْاانہوں نے ناپسند کیا
    6. مَا نَزَّلَ اللّٰهُجو نازل کیا اللہ نے
    7. سَنُطِيْعُكُمْعنقریب ہم تمہارا کہنا مان لیں گے
    8. فِيْ بَعْضِ الْاَمْرِ ښبعض کاموں میں
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. يَعْلَمُجانتا ہے
    11. اِسْرَارَهُمْان کی خفیہ باتیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے