تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 6

  1. وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ﴿6﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. حُشِرَجمع کئے جائیں گے
    3. النَّاسُلوگ
    4. كَانُوْاوہ ہوں گے
    5. لَهُمْان کے
    6. اَعْدَآءًدشمن
    7. وَّكَانُوْااور ہوں گے
    8. بِعِبَادَتِهِمْان کی عبادت سے
    9. كٰفِرِيْنَمنکر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے