تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 5
وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ یَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَ هُمْ عَنْ دُعَآئِهِمْ غٰفِلُوْنَ﴿5﴾
- وَمَنْ اَضَلُّاور کون بڑا گمراہ
- مِمَّنْاس سے جو
- يَّدْعُوْاوہ پکارتا ہے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَنْجو
- لَّا يَسْتَجِيْبُجواب نہ دے گا
- لَهٗٓاس کو
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کا دن
- وَهُمْاور وہ
- عَنْ دُعَآئِهِمْان کے پکارنے سے
- غٰفِلُوْنَبیخبر ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو