تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 24

  1. فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ١ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا١ؕ بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ﴿24﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَوْهُدیکھا انہوں نے اسکو
    3. عَارِضًاایک ابر
    4. مُّسْتَقْبِلَسامنے (چلا) آرہا ہے
    5. اَوْدِيَتِهِمْ ۙان کی وادیاں
    6. قَالُوْاوہ بولے
    7. ھٰذَایہ
    8. عَارِضٌایک بادل
    9. مُّمْطِرُنَا ۭہم پر بارش برسانے والا
    10. بَلْ هُوَبلکہ وہ
    11. مَا اسْتَعْجَلْتُمْجس کی تم جلدی کرتے تھے
    12. بِهٖ ۭاس کی
    13. رِيْحٌایک ہوا، آندھی
    14. فِيْهَااس میں
    15. عَذَابٌدردناک
    16. اَلِيْمٌعذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے