تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 22

  1. قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَاْفِكَنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا١ۚ فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿22﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اَجِئْتَنَاکیا تو ہمارے پاس آیا
    3. لِتَاْفِكَنَاکہ تو پھیر دے ہمیں
    4. عَنْ اٰلِهَتِنَا ۚہمارے معبودوں سے
    5. فَاْتِنَاپس لے آ ہم پر
    6. بِمَاجو کچھ
    7. تَعِدُنَآتو وعدہ کرتا ہے ہم سے
    8. اِنْ كُنْتَاگر تو ہے
    9. مِنَ الصّٰدِقِيْنَسچوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ