تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 35

  1. ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا وَّ غَرَّتْكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ فَالْیَوْمَ لَا یُخْرَجُوْنَ مِنْهَا وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ﴿35﴾

    1. ذٰلِكُمْیہ بات
    2. بِاَنَّكُمُبوجہ اس کے کہ یقینا تم
    3. اتَّخَذْتُمْبنا لیا تم نے
    4. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کو
    5. هُزُوًامذاق
    6. وَّغَرَّتْكُمُاور دھوکے میں ڈالا تم کو
    7. الْحَيٰوةُ الدُّنْيَادنیا کی زندگی نے
    8. فَالْيَوْمَتو آج
    9. لَا يُخْرَجُوْنَ مِنْهَانہ وہ نکالے جائیں گے اس سے
    10. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    11. يُسْتَعْتَبُوْنَعذر قبول کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی