تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 34

  1. وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰىكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿34﴾

    1. وَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
    2. الْيَوْمَآج
    3. نَنْسٰىكُمْہم بھلائے دیتے ہیں تم کو
    4. كَمَا نَسِيْتُمْجیسا کہ تم بھول گئے
    5. لِقَآءَملاقات کو
    6. يَوْمِكُمْ ھٰذَاتمہارے اس دن کی
    7. وَمَاْوٰىكُمُ النَّارُاور ٹھکانہ تمہارا آگ ہے
    8. وَمَا لَكُمْاور نہیں تمہارے لیے
    9. مِّنْ نّٰصِرِيْنَمددگاروں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا جائے گا کہ جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا۔ اسی طرح آج ہم تمہیں بھلا دیں گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے اور کوئی تمہارا مددگار نہیں