تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 22
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿22﴾
- وَخَلَقَ اللّٰهُاور پیدا کیا اللہ نے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
- وَالْاَرْضَاور زمین
- بالْحَقِّحق (حکمت) کے ساتھ
- وَلِتُجْزٰىاور تا کہ بدلہ دیا جائے
- كُلُّ نَفْسٍۢہر شخص
- بِمَااس کا
- كَسَبَتْجو اس نے کمایا (اعمال)
- وَهُمْاور وہ
- لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کئے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا