تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 51

  1. وَ نَادٰى فِرْعَوْنُ فِیْ قَوْمِهٖ قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَؕ﴿51﴾

    1. وَنَادٰىاور پکارا
    2. فِرْعَوْنُفرعون نے
    3. فِيْ قَوْمِهٖاپنی قوم میں
    4. قَالَ يٰقَوْمِکہا اے میری قوم
    5. اَلَيْسَکیا نہیں ہے
    6. لِيْمیرے لیے
    7. مُلْكُ مِصْرَبادشاہت مصر کی
    8. وَهٰذِهِاور یہ
    9. الْاَنْهٰرُدریا۔ نہریں
    10. تَجْرِيْجو بہتی ہیں
    11. مِنْ تَحْتِيْمیرے نیچے سے
    12. اَفَلَا تُبْصِرُوْنَکیا پھر نہیں تم دیکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور فرعون نے اپنی قوم سے پکار کر کہا کہ اے قوم کیا مصر کی حکومت میرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اور یہ نہریں جو میرے (محلوں کے) نیچے بہہ رہی ہیں (میری نہیں ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں