تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 50
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ﴿50﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- كَشَفْنَاکھول دیا ہم نے
- عَنْهُمُ الْعَذَابَان سے عذاب کو
- اِذَا هُمْتب وہ
- يَنْكُثُوْنَپھرجاتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے