تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 41
فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ﴿41﴾
- فَاِمَّاپھر اگر
- نَذْهَبَنَّہم لے جائیں
- بِكَتجھ کو
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- مِنْهُمْان سے
- مُّنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے