تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 40
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿40﴾
- اَفَاَنْتَکیا بھلا تو
- تُسْمِعُ الصُّمَّتو سنوائے گا بہروں کو
- اَوْ تَهْدِيیا تو راہ دکھائے گا
- الْعُمْيَاندھوں کو
- وَمَنْ كَانَاور کوئی ہو وہ
- فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)