تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 38

  1. وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١۪ وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ١۪ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ﴿38﴾

    1. وَالَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْااور وہ لوگ جو حکم مانتے ہیں
    2. لِرَبِّهِمْاپنے رب کا
    3. وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَاور قائم کرتے ہیں نماز
    4. وَاَمْرُهُمْاور ان کے معاملات
    5. شُوْرٰى بَيْنَهُمْآپس کے مشورے سے ہوتے ہیں
    6. وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْاور اس میں سے جو رزق دیاہم نے ان کو
    7. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں