تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 37
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ﴿37﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- يَجْتَنِبُوْنَجو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں
- كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِبڑے گناہوں سے
- وَالْفَوَاحِشَاور بےحیائی کی باتوں سے
- وَاِذَا مَا غَضِبُوْااور جب وہ غضب ناک ہوتے ہیں
- هُمْ يَغْفِرُوْنَتو وہ درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں