تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 5

  1. وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا فِیْۤ اَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ وَ فِیْۤ اٰذَانِنَا وَقْرٌ وَّ مِنْۢ بَیْنِنَا وَ بَیْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ اِنَّنَا عٰمِلُوْنَ﴿5﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. قُلُوْبُنَاہمارے دل
    3. فِيْٓ اَكِنَّةٍپردوں میں
    4. مِّمَّااس سے جو
    5. تَدْعُوْنَآتم بلاتے ہو ہمیں
    6. اِلَيْهِاس کی طرف
    7. وَفِيْٓ اٰذَانِنَااور ہمارے کانوں میں
    8. وَقْرٌبوجھ، گرانی
    9. وَّمِنْۢ بَيْنِنَااور ہمارے درمیان
    10. وَبَيْنِكَاور تمہارے درمیان
    11. حِجَابٌایک پردہ
    12. فَاعْمَلْسو تم کام کرو
    13. اِنَّنَابیشک ہم
    14. عٰمِلُوْنَکام کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 41 : 5