تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 4
بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۚ فَاَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ﴿4﴾
- بَشِيْرًاخوشخبری دینے والا
- وَّنَذِيْرًا ۚاور ڈرانے والا
- فَاَعْرَضَسو منہ پھیرلیا
- اَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
- فَهُمْپس وہ
- لَانہیں
- يَسْمَعُوْنَسنتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں