تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 45
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ﴿45﴾
- وَلَقَدْ اٰتَيْنَااور تحقیق ہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتٰبَکتاب
- فَاخْتُلِفَتو اختلاف کیا
- فِيْهِ ۭاس میں
- وَلَوْلَااور اگر نہ ہوتی
- كَلِمَةٌایک بات
- سَبَقَتْپہلے ٹھہر چکی
- مِنْسے
- رَّبِّكَآپ کا رب
- لَقُضِيَتو فیصلہ ہوچکا ہوتا
- بَيْنَهُمْ ۭان کے درمیان
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- لَفِيْ شَكٍّضرور شک میں
- مِّنْهُاس سے
- مُرِيْبٍتردد میں ڈالنے والے شک میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں