تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 27

  1. فَلَنُذِیْقَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ وَّ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿27﴾

    1. فَلَنُذِيْقَنَّپس ہم ضرور چکھائیں گے
    2. الَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
    3. كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
    4. عَذَابًا شَدِيْدًا ۙعذاب سخت
    5. وَّلَنَجْزِيَنَّهُماور ہم انہیں ضرور بدلہ دیں گے
    6. ْاَسْوَاَبدترین
    7. الَّذِيْوہ جو
    8. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے (اعمال)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے