تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 26
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَسْمَعُوْا لِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَ الْغَوْا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُوْنَ﴿26﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- لَا تَسْمَعُوْاتم مت سنو
- لِھٰذَا الْقُرْاٰنِیہ قرآن
- وَالْغَوْا فِيْهِاور غل مچاؤ اس میں
- لَعَلَّكُمْشاید کہ تم
- تَغْلِبُوْنَتم غالب آجاؤ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو