تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 21

  1. وَ قَالُوْا لِجُلُوْدِهِمْ لِمَ شَهِدْتُّمْ عَلَیْنَا١ؕ قَالُوْۤا اَنْطَقَنَا اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَنْطَقَ كُلَّ شَیْءٍ وَّ هُوَ خَلَقَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿21﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
    2. لِجُلُوْدِهِمْاپنی جلدوں سے
    3. لِمَکیوں
    4. شَهِدْتُّمْتم نے گواہی دی
    5. عَلَيْنَا ۭہم پر (ہمارے خلاف)
    6. قَالُوْٓاوہ جواب دیں گے
    7. اَنْطَقَنَاہمیں گویائی دی
    8. اللّٰهُاللہ نے
    9. الَّذِيْٓوہ جس نے
    10. اَنْطَقَگویا فرمایا
    11. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    12. وَّهُوَ خَلَقَكُمْاور وہ تمہیں پیدا کیا
    13. اَوَّلَ مَرَّةٍپہلی بار
    14. وَّاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    15. تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے