تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 20
حَتّٰۤى اِذَا مَا جَآءُوْهَا شَهِدَ عَلَیْهِمْ سَمْعُهُمْ وَ اَبْصَارُهُمْ وَ جُلُوْدُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿20﴾
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَاجب
- مَا جَآءُوْهَاوہ آئیں گے اس کے پاس
- شَهِدَگواہی دیں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- سَمْعُهُمْان کے کان
- وَاَبْصَارُهُمْاور ان کی آنکھیں
- وَجُلُوْدُهُمْاور انکی جلدیں (گوشت پوست)
- بِمَااس پر
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَجو وہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے