تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 16

  1. فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍ لِّنُذِیْقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَخْزٰى وَ هُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿16﴾

    1. فَاَرْسَلْنَاپس ہم نے بھیجی
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. رِيْحًاہوا
    4. صَرْصَرًاتند وتیز
    5. فِيْٓ اَيَّامٍدنوں میں
    6. نَّحِسَاتٍنحوست
    7. لِّنُذِيْقَهُمْتاکہ ہم چکھائیں
    8. عَذَابَعذاب
    9. الْخِزْيِرسوائی
    10. فِيمیں
    11. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۭدنیا کی زندگی
    12. وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
    13. الْاٰخِرَةِآخرت
    14. اَخْزٰىزیادہ رسوا کرنیوالا
    15. وَهُمْاور وہ
    16. لَا يُنْصَرُوْنَمدد نہ کئے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی