تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 15

  1. فَاَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ قَالُوْا مَنْ اَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً١ؕ اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَهُمْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً١ؕ وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ﴿15﴾

    1. فَاَمَّا عَادٌپھر جو عاد
    2. فَاسْتَكْبَرُوْاتو وہ غرور کرنے لگے
    3. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    4. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
    5. وَقَالُوْااور وہ کہنے لگے
    6. مَنْ اَشَدُّکون زیادہ
    7. مِنَّا قُوَّةً ۭہم سے قوت میں
    8. اَوَلَمْ يَرَوْاکیا وہ نہیں دیکھتے
    9. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    10. الَّذِيْوہ جس نے
    11. خَلَقَهُمْپیدا کیا انہیں
    12. هُوَ اَشَدُّوہ بہت زیادہ
    13. مِنْهُمْان سے
    14. قُوَّةً ۭقوت
    15. وَكَانُوْااور وہ تھے
    16. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
    17. يَجْحَدُوْنَانکار کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے