تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 11
ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ وَ هِیَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ قَالَتَاۤ اَتَیْنَا طَآئِعِیْنَ﴿11﴾
- ثُمَّپھر
- اسْتَوٰٓىاس نے توجہ فرمائی
- اِلَىطرف
- السَّمَآءِآسمان
- وَهِىَاور وہ
- دُخَانٌایک دھواں
- فَقَالَتو اس نے کہا
- لَهَااس سے
- وَلِلْاَرْضِاور زمین سے
- ائْتِيَاتم دونوں آؤ
- طَوْعًاخوشی سے
- اَوْ كَرْهًا ۭیا ناخوشی سے
- قَالَتَآان دونوں نے کہا
- اَتَيْنَاہم دونوں آئے (حاضر ہیں)
- طَآئِعِيْنَخوشی سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں