تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 10

  1. وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ مِنْ فَوْقِهَا وَ بٰرَكَ فِیْهَا وَ قَدَّرَ فِیْهَاۤ اَقْوَاتَهَا فِیْۤ اَرْبَعَةِ اَیَّامٍ١ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیْنَ﴿10﴾

    1. وَجَعَلَاور اس نے بنایا
    2. فِيْهَااس میں
    3. رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
    4. مِنْ فَوْقِهَااسی کے اوپر
    5. وَبٰرَكَاور برکت رکھی
    6. فِيْهَااس میں
    7. وَقَدَّرَاور مقرر کیں
    8. فِيْهَآاس میں
    9. اَقْوَاتَهَاان کی خوراکیں
    10. فِيْٓ اَرْبَعَةِ اَيَّامٍ ۭچار دنوں میں
    11. سَوَآءًیکساں
    12. لِّلسَّآئِلِيْنَتمام سوال کرنیوالوں کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں