تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 9
وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠ع﴿9﴾
- وَقِهِمُاور انہیں بچالے
- السَّيِّاٰتِ ۭبُرائیاں
- وَمَنْورجو
- اتَقِبچا
- السَّيِّاٰتِبُرائیاں
- يَوْمَئِذٍاس دن
- فَقَدْ رَحِمْتَهٗ ۭتو تونے اس پر رحم کیا
- وَذٰلِكَاور یہ
- هُوَوہ (یہی)
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے