تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 8

  1. رَبَّنَا وَ اَدْخِلْهُمْ جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ﴿8﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. وَاَدْخِلْهُمْاور انہیں داخل کرنا
    3. جَنّٰتِ عَدْنِۨہمیشگی کے باغات
    4. الَّتِيْوہ جن کا
    5. وَعَدْتَّهُمْتو نے ان سے وعدہ کیا
    6. وَمَنْاور جو
    7. صَلَحَصالح ہیں
    8. مِنْسے
    9. اٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
    10. وَاَزْوَاجِهِمْاور انکی بیویوں
    11. وَذُرِّيّٰتِهِمْ ۭاور ان کی اولاد
    12. اِنَّكَبیشک تو
    13. اَنْتَ الْعَزِيْزُتو ہی غالب
    14. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے