تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 80
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَؕ﴿80﴾
- وَلَكُمْاور تمہارے لئے
- فِيْهَاان میں
- مَنَافِعُبہت سے فائدے
- وَلِتَبْلُغُوْااور تاکہ تم پہنچو
- عَلَيْهَاان پر
- حَاجَةًحاجت
- فِيْمیں
- صُدُوْرِكُمْتمہارے سینوں
- وَعَلَيْهَااور ان پر
- وَعَلَياور پر
- الْفُلْكِکشتیوں
- تُحْمَلُوْنَلدے پھرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارے لئے ان میں (اور بھی) فائدے ہیں اور اس لئے بھی کہ (کہیں جانے کی) تمہارے دلوں میں جو حاجت ہو ان پر (چڑھ کر وہاں) پہنچ جاؤ۔ اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو