تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 25

  1. فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا اقْتُلُوْۤا اَبْنَآءَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ وَ اسْتَحْیُوْا نِسَآءَهُمْ١ؕ وَ مَا كَیْدُ الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ﴿25﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَهُمْوہ آئے انکے پاس
    3. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    4. مِنْ عِنْدِنَاہماری طرف سے
    5. قَالُواانہوں نے کہا
    6. اقْتُلُوْٓاتم قتل کردو
    7. اَبْنَآءَان کے بیٹے
    8. الَّذِيْنَوہ جو
    9. اٰمَنُوْاایمان لائے
    10. مَعَهٗاس کے ساتھ
    11. وَاسْتَحْيُوْااور زندہ رہنے دو
    12. نِسَآءَهُمْ ۭانکی عورتیں (بیٹیاں
    13. وَمَا كَيْدُاور نہیں داؤ
    14. الْكٰفِرِيْنَکافروں کا
    15. اِلَّاسوائے
    16. فِيْ ضَلٰلٍگمراہی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
غرض جب وہ ان کے پاس ہماری طرف سے حق لے کر پہنچے تو کہنے لگے کہ جو اس کے ساتھ (خدا پر) ایمان لائے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دو۔ اور کافروں کی تدبیریں بےٹھکانے ہوتی ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 25