تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 24
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ﴿24﴾
- اِلٰىطرف
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَهَامٰنَاور ہامان
- وَقَارُوْنَاور قارون
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- سٰحِرٌجادوگر
- كَذَّابٌبڑا جھوٹا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا