تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 14
فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ﴿14﴾
- فَادْعُواپس پکارو
- اللّٰهَاللہ کو
- مُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
- لَهُاس کے لئے
- الدِّيْنَعبادت
- وَلَوْخواہ
- كَرِهَبُرا مانیں
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں