تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 13
هُوَ الَّذِیْ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُنَزِّلُ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ رِزْقًا١ؕ وَ مَا یَتَذَكَّرُ اِلَّا مَنْ یُّنِیْبُ﴿13﴾
- هُوَ الَّذِيْوہ جو کہ
- يُرِيْكُمْتمہیں دکھاتا ہے
- اٰيٰتِهٖاپنی نشانیاں
- وَيُنَزِّلُاور اتارتا ہے
- لَكُمْتمہارے لئے
- مِّنَ السَّمَآءِآسمانوں سے
- رِزْقًا ۭرزق
- وَمَااور نہیں
- يَتَذَكَّرُنصیحت قبول کرتا
- اِلَّاسوائے
- مَنْجو
- يُّنِيْبُرجوع کرتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تم پر آسمان سے رزق اُتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی پکڑتا ہے جو (اس کی طرف) رجوع کرتا ہے