تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 87
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا۠ع﴿87﴾
- اَللّٰهُاللہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَعبادت کے لائق
- اِلَّا ھُوَاس کے سوا
- لَيَجْمَعَنَّكُمْوہ تمہیں ضرور اکٹھا کرے گا
- اِلٰىطرف
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- لَا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهِاس میں
- وَمَنْاور کون
- اَصْدَقُزیادہ سچا
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- حَدِيْثًابات میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ قیامت کے دن تم سب کو ضرور جمع کرے گا اور خدا سے بڑھ کر بات کا سچا کون ہے؟