تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 85

  1. مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً یَّكُنْ لَّهٗ نَصِیْبٌ مِّنْهَا١ۚ وَ مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً سَیِّئَةً یَّكُنْ لَّهٗ كِفْلٌ مِّنْهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ مُّقِیْتًا﴿85﴾

    1. مَنْجو
    2. يَّشْفَعْسفارش کرے
    3. شَفَاعَةًشفارش
    4. حَسَنَةًنیک بات
    5. يَّكُنْ لَّهٗہوگا۔ اس کے لیے
    6. نَصِيْبٌحصہ
    7. مِّنْھَااس میں سے
    8. وَمَنْاور جو
    9. يَّشْفَعْسفارش کرے
    10. شَفَاعَةًسفارش
    11. سَيِّئَةًبری بات
    12. يَّكُنْ لَّهٗہوگا۔ اس کے لیے
    13. كِفْلٌبوجھ (حصہ)
    14. مِّنْھَااس سے
    15. وَكَانَاور ہے
    16. اللّٰهُاللہ
    17. عَلٰيپر
    18. كُلِّ شَيْءٍہر چیز
    19. مُّقِيْتًاقدرت رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص نیک بات کی سفارش کرے تو اس کو اس (کے ثواب) میں سے حصہ ملے گا اور جو بری بات کی سفارش کرے اس کو اس (کے عذاب) میں سے حصہ ملے گا اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے