تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 79

  1. مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ١٘ وَ مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ سَیِّئَةٍ فَمِنْ نَّفْسِكَ١ؕ وَ اَرْسَلْنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوْلًا١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًا﴿79﴾

    1. مَآجو
    2. اَصَابَكَتجھے پہنچے
    3. مِنْ حَسَنَةٍکوئی بھلائی
    4. فَمِنَ اللّٰهِسو اللہ سے
    5. وَمَآاور جو
    6. اَصَابَكَتجھے پہنچے
    7. مِنْ سَيِّئَةٍکوئی برائی
    8. فَمِنْ نَّفْسِكَتو تیرے نفس سے
    9. وَاَرْسَلْنٰكَاور ہم نے تمہیں بھیجا
    10. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    11. رَسُوْلًارسول
    12. وَكَفٰىاور کافی ہے
    13. بِاللّٰهِاللہ
    14. شَهِيْدًاگواہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے (آدم زاد) تجھ کو جو فائدہ پہنچے وہ خدا کی طرف سے ہے اور جو نقصان پہنچے وہ تیری ہی (شامت اعمال) کی وجہ سے ہے اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو لوگوں (کی ہدایت) کے لئے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور (اس بات کا) خدا ہی گواہ کافی ہے