تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 76

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِ١ۚ اِنَّ كَیْدَ الشَّیْطٰنِ كَانَ ضَعِیْفًا۠ع﴿76﴾

    1. اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    2. يُقَاتِلُوْنَوہ لڑتے ہیں
    3. فِيْمیں
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    5. وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    6. يُقَاتِلُوْنَوہ لڑتے ہیں
    7. فِيْمیں
    8. سَبِيْلِراستہ
    9. الطَّاغُوْتِطاغوت (سرکش)
    10. فَقَاتِلُوْٓاسو تم لڑو
    11. اَوْلِيَآءَدوست (ساتھی)
    12. الشَّيْطٰنِشیطان
    13. اِنَّبیشک
    14. كَيْدَفریب
    15. الشَّيْطٰنِشیطان
    16. كَانَہے
    17. ضَعِيْفًاکمزور (بودا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو مومن ہیں وہ تو خدا کے لئے لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ بتوں کے لئے لڑتے ہیں سو تم شیطان کے مددگاروں سے لڑو۔ (اور ڈرو مت) کیونکہ شیطان کا داؤ بودا ہوتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 4 : 76