تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 74

  1. فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یَشْرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ١ؕ وَ مَنْ یُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیُقْتَلْ اَوْ یَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿74﴾

    1. فَلْيُقَاتِلْسو چاہیے کہ لڑیں
    2. فِيْمیں
    3. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    4. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    5. يَشْرُوْنَبیچتے ہیں
    6. الْحَيٰوةَزندگی
    7. الدُّنْيَادنیا
    8. بِالْاٰخِرَةِآخرت کے بدلے
    9. وَاور
    10. مَنْجو
    11. يُّقَاتِلْلڑے
    12. فِيْمیں
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    14. فَيُقْتَلْپھر مارا جائے
    15. اَوْیا
    16. يَغْلِبْغالب آئے
    17. فَسَوْفَعنقریب
    18. نُؤْتِيْهِہم اسے دیں گے
    19. اَجْرًا عَظِيْمًابڑا اجر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو لوگ آخرت (کو خریدتے اور اس) کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچنا چاہتے ہیں اُن کو چاہیئے کہ خدا کی راہ میں جنگ کریں اور جو شخص خدا کی راہ میں جنگ کرے اور شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم عنقریب اس کو بڑا ثواب دیں گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 4 : 74