تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 63
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یَعْلَمُ اللّٰهُ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ۗ فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ عِظْهُمْ وَ قُلْ لَّهُمْ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ قَوْلًۢا بَلِیْغًا﴿63﴾
- اُولٰٓئِكَیہ لوگ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يَعْلَمُ اللّٰهُاللہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
- فَاَعْرِضْتو آپ تغافل کریں
- عَنْھُمْان سے
- وَعِظْھُمْاور ان کو نصیحت کریں
- وَقُلْاور کہیں
- لَّھُمْان سے
- فِيْٓ اَنْفُسِهِمْان کے حق میں
- قَوْلًۢا بَلِيْغًااثر کرجانے والی بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان لوگوں کے دلوں میں جو کچھ ہے خدا اس کو خوب جانتا ہے تم ان (کی باتوں) کو کچھ خیال نہ کرو اور انہیں نصیحت کرو اور ان سے ایسی باتیں کہو جو ان کے دلوں میں اثر کر جائیں