تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 61

  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًاۚ﴿61﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جاتا ہے
    3. لَھُمْانہیں
    4. تَعَالَوْاآؤ
    5. اِلٰىطرف
    6. مَآ اَنْزَلَجو نازل کیا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. وَاِلَىاور طرف
    9. الرَّسُوْلِرسول
    10. رَاَيْتَآپ دیکھیں گے
    11. الْمُنٰفِقِيْنَمنافقین
    12. يَصُدُّوْنَہٹتے ہیں
    13. عَنْكَآپ سے
    14. صُدُوْدًارک کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں