تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 55
فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ صَدَّ عَنْهُ١ؕ وَ كَفٰى بِجَهَنَّمَ سَعِیْرًا﴿55﴾
- فَمِنْھُمْپھر ان میں سے
- مَّنْ اٰمَنَکوئی ایمان لایا
- بِهٖاس پر
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْکوئی
- صَدَّرکا رہا
- عَنْهُاس سے
- وَكَفٰىاور کافی
- بِجَهَنَّمَجہنم
- سَعِيْرًابھڑکتی ہوئی آگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر لوگوں میں سے کسی نے تو اس کتاب کو مانا اور کوئی اس سے رکا (اور ہٹا) رہا تو نہ ماننے والوں (کے جلانے) کو دوزخ کی جلتی ہوئی آگ کافی ہے