تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 54
اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا﴿54﴾
- اَمْیا
- يَحْسُدُوْنَوہ حسد کرتے ہیں
- النَّاسَلوگ
- عَلٰيپر
- مَآ اٰتٰىھُمُجو انہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- فَقَدْ اٰتَيْنَآسو ہم نے دیا
- اٰلَ اِبْرٰهِيْمَآل ابراہیم
- الْكِتٰبَکتاب
- وَالْحِكْمَةَاور حکمت
- وَاٰتَيْنٰھُمْاور انہیں دیا
- مُّلْكًاملک
- عَظِيْمًابڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا جو خدا نے لوگوں کو اپنے فضل سے دے رکھا ہے اس کا حسد کرتے ہیں تو ہم نے خاندان ابراہیم ؑ کو کتاب اور دانائی عطا فرمائی تھی اور سلطنت عظیم بھی بخشی تھی