تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 49
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا﴿49﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- اِلَىطرف (کو)
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يُزَكُّوْنَپاک۔ مقدس کہتے ہیں
- اَنْفُسَھُمْاپنے آپ کو
- بَلِبلکہ
- اللّٰهُاللہ
- يُزَكِّيْمقدس بناتا ہے
- مَنْجسے
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَلَا يُظْلَمُوْنَاور ان پر ظلم نہ ہوگا
- فَتِيْلًادھاگے برابر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنے تئیں پاکیزہ کہتے ہیں (نہیں) بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے پاکیزہ کرتا ہے اور ان پر دھاگے کے برابر بھی ظلم نہیں ہوگا