تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 48

  1. اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا﴿48﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. لَا يَغْفِرُنہیں بخشتا
    4. اَنْکہ
    5. يُّشْرَكَ بِهٖشریک ٹھہرائے اس کا
    6. وَيَغْفِرُاور بخشتا ہے
    7. مَاجو
    8. دُوْنَ ذٰلِكَاس کے سوا
    9. لِمَنْجس کو
    10. يَّشَآءُوہ چاہے
    11. وَمَنْور جو۔ جس
    12. يُّشْرِكْشریک ٹھہرایا
    13. بِاللّٰهِاللہ کا
    14. فَقَدِ افْتَرٰٓىپس اس نے باندھا
    15. اِثْمًاگناہ
    16. عَظِيْمًابڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے خدا کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا