تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 164
وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ وَ رُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَیْكَ١ؕ وَ كَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًاۚ﴿164﴾
- وَرُسُلًااور ایسے رسول (جمع)
- قَدْ قَصَصْنٰهُمْہم نے ان کا احوال سنایا
- عَلَيْكَآپ پر ( آپ سے)
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَرُسُلًااور ایسے رسول
- لَّمْنہیں
- نَقْصُصْهُمْہم نے حال بیان کیا
- عَلَيْكَآپ پر ( آپ کو)
- وَكَلَّمَاور کلام کیا
- اللّٰهُاللہ
- مُوْسٰىموسیٰ
- تَكْلِيْمًاکلام کرنا (خوب)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سے پیغمبر ہیں جن کے حالات ہم تم سے پیشتر بیان کرچکے ہیں اور بہت سے پیغمبر ہیں جن کے حالات تم سے بیان نہیں کئے۔ اور موسیٰ سے تو خدا نے باتیں بھی کیں