تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 162

  1. لٰكِنِ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ مِنْهُمْ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ع﴿162﴾

    1. لٰكِنِلیکن
    2. الرّٰسِخُوْنَپختہ (جمع)
    3. فِي الْعِلْمِعلم میں
    4. مِنْهُمْان میں سے
    5. وَاور
    6. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
    7. يُؤْمِنُوْنَوہ مانتے ہیں
    8. بِمَآجو
    9. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    10. اِلَيْكَآپ کی طرف
    11. وَمَآاور جو
    12. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    13. مِنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
    14. وَالْمُقِيْمِيْنَاور قائم رکھنے والے
    15. الصَّلٰوةَنماز
    16. وَالْمُؤْتُوْنَاور ادا کرنے والے
    17. الزَّكٰوةَزکوۃ
    18. وَالْمُؤْمِنُوْنَاور ایمان لانے والے
    19. بِاللّٰهِاللہ پر
    20. وَاور
    21. الْيَوْمِ الْاٰخِرِآخرت کا دن
    22. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    23. سَنُؤْتِيْهِمْہم ضرور دیں گے انہیں
    24. اَجْرًا عَظِيْمًااجر بڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جو لوگ ان میں سے علم میں پکے ہیں اور جو مومن ہیں وہ اس (کتاب) پر جو تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں (سب پر) ایمان رکھتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور خدا اور روز آخرت کو مانتے ہیں۔ ان کو ہم عنقریب اجر عظیم دیں گے