تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 161

  1. وَّ اَخْذِهِمُ الرِّبٰوا وَ قَدْ نُهُوْا عَنْهُ وَ اَكْلِهِمْ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا﴿161﴾

    1. وَّاور
    2. اَخْذِهِمُان کا لینا
    3. الرِّبٰواسود
    4. وَحالانکہ
    5. قَدْ نُھُوْاوہ روک دئیے گئے تھے
    6. عَنْهُاس سے
    7. وَاَ كْلِهِمْاور ان کا کھانا
    8. اَمْوَالَمال (جمع)
    9. النَّاسِلوگ
    10. بِالْبَاطِلِناحق
    11. وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کیا
    12. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
    13. مِنْهُمْان میں سے
    14. عَذَابًاعذاب
    15. اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سبب سے بھی کہ باوجود منع کئے جانے کے سود لیتے تھے اور اس سبب سے بھی کہ لوگوں کا مال ناحق کھاتے تھے۔ اور ان میں سے جو کافر ہیں ان کے لئے ہم نے درد دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے