تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 152

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ لَمْ یُفَرِّقُوْا بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ اُولٰٓئِكَ سَوْفَ یُؤْتِیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿152﴾

    1. وَاور
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. بِاللّٰهِاللہ پر
    4. وَرُسُلِهٖاور اس کے رسولوں پر
    5. وَلَمْ يُفَرِّقُوْااور فرق نہیں کرتے
    6. بَيْنَدرمیان
    7. اَحَدٍکسی کے
    8. مِّنْهُمْان میں سے
    9. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    10. سَوْفَعنقریب
    11. يُؤْتِيْهِمْانہیں دے گا
    12. اُجُوْرَهُمْان کے اجر
    13. وَكَانَاور ہے
    14. اللّٰهُاللہ
    15. غَفُوْرًابخشنے والا
    16. رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی میں فرق نہ کیا (یعنی سب کو مانا) ایسے لوگوں کو وہ عنقریب ان (کی نیکیوں) کے صلے عطا فرمائے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 4 : 152