تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 151
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ حَقًّا١ۚ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا﴿151﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
- حَقًّااصل
- وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کیا ہے
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- عَذَابًاعذاب
- مُّهِيْنًاذلت کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بلا اشتباہ کافر ہیں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے