تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 139
اِ۟لَّذِیْنَ یَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ اَیَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ﴿139﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَتَّخِذُوْنَپکڑتے ہیں (بناتے ہیں)
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- اَوْلِيَآءَدوست
- مِنْ دُوْنِسوائے (چھوڑ کر)
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- اَيَبْتَغُوْنَکیا ڈھونڈتے ہیں ؟
- عِنْدَھُمُان کے پاس
- الْعِزَّةَعزت
- فَاِنَّبیشک
- الْعِزَّةَعزت
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- جَمِيْعًاساری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے