تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 70
وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿70﴾
- وَوُفِّيَتْاور پورا پورا دیا جائے گا
- كُلُّ نَفْسٍہر شخص
- مَّا عَمِلَتْجو اس نے کیا (اس کے اعمال)
- وَهُوَاور وہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَا يَفْعَلُوْنَجو کچھ وہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے